Tuesday, March 30, 2021

بال گرنے اور گنجے پن کے آزمودہ ترین دی ٹو کے

 

بال گرنے اور گنجے پن کے آزمودہ ترین دی ٹو کے

بال آپ کے سر کا تاج!! جب گرنے لگیں تو مسائل میں اضافے کاباعث بنتے ہیں۔ انگریزی دوائیوں کا استعمالنئے مسائل کو جنم دے سکتا ہے۔ بہت سارے لوگ کیمیکلز اور دوائیوں سے دور رہتے ہیں مگر وہ اپنے مسائل کے حل کے لیے پریشان نظر آتے ہیں ۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے مسائل آسان زبان میں اور سستے ترین ہوں تا کہ وہ انہیں صرف مجھے کہیں بلکہ ستعمال کر کے اپنے مسائل کو سمجھ سکیں۔

نمبر 6 : 1-8 قطرے لیموں کا رس ایک عدد انڈے میں اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس سے پورے سرکا بلکا مساج کریں۔ تقریبا ایک سے دو گھنے بعد سرکو کی ہربل شیمپو سے دھولیں ۔ اس سے آپ کے بالوں میں مقبولی اور چک آئیگی۔

نمبر2: ہمیشہ ہلکا شیمپو استعمال کریں اور ہفتہ میں دوبارconditioner کا استعمال کریں۔ آملہ اور هیکا کا ئیکی پاؤڈر کوٹھی میں مکس کریں یہ ایک اچھاconditioner ہے۔ اسے استعمال کریں۔

نمبر3: سرسوں کے تیل میں مہندی کے پتوں کو پالیں اور بالوں میں لگائیں۔ یہ بالوں کی افزائش کے لیے بہت ہی مفیدستہ ہے۔

نمبر4: روزانہ 10 سے 12 گلاس پانی پئیں اور سبزیوں، فروٹ اور دودھ کا استعمال زیادہ کریں۔

نمبر5: لیموں کے چھلکے پوری رات پانی میں بگھوئیں اور اس پانی سے سرکو دھولیں۔ بالوں میں چمک اور جان آجائیگی۔

نمبر6: بالوں میں لیموں کا رس یا سر کیلیں اور تقریبا ایک گھنٹے بعد دھولیں۔ اس سے بالوں میں چک آئیگی۔

 

بال گرنے اور گنجے پن کے آزمودہ ترین دی ٹو کے

  بال گرنے اور گنجے پن کے آزمودہ ترین دی ٹو کے بال آپ کے سر کا تاج!! جب گرنے لگیں تو مسائل میں اضافے کاباعث بنتے ہیں۔ انگریزی دوائیوں کا ا...